How many Almonds To Eat Per Day
How many Almonds To Eat Per Day
If there is one thing that most experts agree on, it is almonds.Almonds are
packed with all kinds of vitamins and other nutrients in such a way that even a
small amount of them can have amazing benefits if consumed daily. Almonds are
rich in vitamin E, as well as calcium,
Phosphorus, iron and magnesium. Minerals such as zinc, selenium, copper and
niacin can also be easily obtained from almonds. Experts say that it is enough
to eat only four almonds a day to benefit from all these ingredients. It is
more useful to soak almonds and peel them before eating. A long list can be
made of the benefits of eating four almonds on a regular basis. Health experts
say that the vitamin D found in almonds is very useful for your hair and
magnesium also refreshes the skin along with the hair.
Vitamin E found in almonds also plays an important role in skin health and
freshness. What most people don’t know
is that the phytosterols and
monounsaturated fatty acids found in ingredients found in almonds have
excellent effects on brain health.
Badam Khane Se Kye Hota hai
اگر آٌپ چار بادام روزانہ کھائیں تو جسم میں کیا تبد یلی آتی ہے؟
اگر کسی ایک غذا پر سب سے زیادہ ماہرین کا اتفاق
ہے تو وہ بادام ہے بادام میں ہر طرح کے وٹامن اور دیگر غذائی اجزاء اس طرح کوٹ کوٹ
کر بھرے ہوئے ہیں کہ محض معمولی مقدار میں بھی روزانہ استعمال کر لئے جائیں تو
حیرت ناک فوائد حاصل ہو تے ہیں ۔بادام میں وٹامن ای بکثرت پایا جاتاہے ،اسکے علاوہ
کیلشیم ،فاسفورس ،آئرن اور میگنیشم بھی پایا جاتا ہے۔ جبکہ زنک ،سلینیم ،کاپر اور
نیا سین جیسے معدنی اجزاء بھی بادام سے باآسانی حاصل ہو سکتے ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں
کہ ان تمام اجزاء سے مستفید ہو نے کےلئے
آپ ہر روز صرف چار عدد بادام ہی کھالیں تو بہت ہے۔ اگر بادام کو بھگو کر
کھانے سے قبل اسکا چھلکا اتار لیں تو زیادہ مفید ہے۔باقاعدگی سے چار بادام کھانے
کے فوائد کی بات کی جائے تو ایک لمبی فہرست مرتب کی جاسکتی ہے ۔ماہرین صحت بتاتے
ہیں کہ بادام میں پایا جانے والا وٹامن ڈی آپ کے بالوں کےلئے انتہائی مفید ہے اور
اسی طرح مگنیشیم بالوں کے ساتھ جلد کو بھی تروتازہ کر دیتا ہے۔
جلد کی صحت اور تازگی میں بادام میں پایا جانے
والا وٹامن ای بھی اہم کردار ادا کرتا ہے ۔اکثر لوگوں کو یہ معلوم نہیں کہ بادام
میں پایا جانے والا جز فائٹو سٹیرل اور مونو انسیچو ریٹٹد فیٹی ایسڈ کولیسٹرول کے
مسائل کا بہترین علاج ہیں ۔بادام میں پائے جانے والے رائبوفلیون اور ایلکارنی نائن
اجزاء دماغ کی صحت کے لئے شاندار اثرات رکھتےہیں۔

0 Comments