Health
Benefits Of Radish
Health Benefits of Radish
Radish is
most commonly used by people in making salads, but there are wonderful medical
benefits that we are probably unaware of.
1.Radish
also has plenty of iron along with phosphorus, calcium and vitamin c.
2.Radish is
a useful vegetable for the disease of stone, its diet relieves patients with
stone disease.
3.Radish is
also a very useful vegetable for patients with hemorrhoids. If you feed a
hemorrhoid patient on a daily basis, it can be relieved.
4. patients
suffering from jaundice remove the juice of radish leaves and mix it with sugar
and drink it soon the jaundice will end.
5.Radish is
also a means of healing for patients with liver and spleen, while radish is
also very useful for patients with urinary tract diseases.
Muli ke Fayde
مولی کے انتہائی حیرت انگیز طبی فوائد
مولی کو لوگ زیادہ تر سلاد بنانے کے دوران
استعمال کرتے ہیں لکین اس کے انتہائی حیرت انگیز طبی فوائد ہیں شاید جن سے ہم اب
تک لا علم تھے ،وہ فوائد درج ذیل ہیں۔
1 ۔مولی میں فاسفورس،کیلشیم اور وٹامن سی کے ساتھ
فولاد کی بھی کافی مقدار پائی جاتی ہے۔
2 ۔ مولی پتھری کے مرض کے لئے ایک مفید سبزی ہے
اس کے کھانےسے پتھری کے مرض میں مبتلا مریضوں کو افاقہ ہوتاہے ،
اس کے روزانہ کھانے سے پتھری گھل کر ریزہ ریزہ
ہو کر پیشاب کے ذریعے نکل جاتی ہے۔
3 ۔مولی بواسیر کے مرض میں مبتلا مریضوں
کےلئےانتہائی کارآمد سبزی ہے،بواسیر کے مرض میں مبتلا مریض کو مولی کا رس روزانہ
کی بنیاد پر پلائیں تو اس بیماری سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔
4 ۔یرقان کے مرض میں مبتلا مریضوں کو مولی کے
پتوں کا رس نکال کر اس میں چینی ملا کر پلائیں تو بہت جلد یرقان کا خاتمہ ہو جائے
گا۔
5 ۔مولی جگر اور تلی کے مرض میں بھی مبتلا مرضوں
کے افاقے کا ایک ذریعہ ہے جبکہ پیشاب کے مرض میں بھی مبتلا مریضوں کےلئے انتہائی
مفید ہے۔

0 Comments